www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

روس کے ایک معروف صحافی نے کھا ہے کہ انسانی حقوق کے ضمن میں امریکہ کی کارکردگي شرمناک ہے۔

ماسکو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق روسی صحافی نے مشرق میں انسانی حقوق کی بری صورتحال کے بارے میں امریکہ کے الزامات کی طرف اشارہ کرتےھوئے کھا کہ امریکہ اور مغربی ملکوں کو انسانی حقوق کے سیاہ کارناموں کی بنا پر دوسرے ملکوں کو انسانی حقوق کی پابندی کی تبلیغ کرنے کا کوئي حق نھیں ہے۔ روسی صحافی نے کھا کہ مغرب ممالک انسانی حقوق اور جمھوریت سے غلط فائدہ اٹھاتے ہیں اور انھیں ھتھکنڈوں کے طور پر استعمال کرکے اپنے مفادات حاصل کرتے ہیں۔ روسی صحافی نے کھا کہ مغربی ممالک بالخصوص امریکہ انسانی حقوق کے بارے میں دوھرے معیارات کے حامل ہیں اور اپنے اتحادی ملکوں میں انسانی حقوق کی پامالی کو نظر انداز کرتےہیں جس کی ایک مثال بحرین ہے اور میانمار جھاں ھزاروں بے گناہ مسلمان مارے جارھے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh