ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شیعہ عالم دین گرفتار
سعودی عرب کے ایک عالم دین شیخ حسن الزیاد کو بغیر کسی قانع کنندہ دلیل کے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
سعودی عرب کے ایک عالم دین شیخ حسن الزیاد کو بغیر کسی قانع کنندہ دلیل کے گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ وہ اپنی اھلیہ کا پوسپورٹ رینیو کرانے پولیس اسٹیشن گئے تھے۔
اس عالم دین کی گرفتار کے بعد علاقے کے عوام نے سعودی پولیس پر برھمی کا اظھار کیا۔ شیخ حس الزیاد کسی قسم کی سیاسی سرگرمی میں شریک نھیں تھے۔ انھوں نے اپنا سارا وقت حصول علم میں گزارا ہے۔
سعودی پولیس ان تمام علمائے دین یا شیعہ افراد کو جو ایران آمد و رفت کرتے رھتے ہیں بڑی آسانی سے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیتی ہے۔