www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

حالانکہ سعودی وھابی اھل بیت علیھم السلام کی زیارت کو حرام اور شرکت قرار دیتے ہیں لیکن سعودی عرب کے ایک وھابی شیخ نے اپنے ٹوئٹر میں

 اھرام اور فراعنہ کی قبور کی زیارت کو ایمان میں اضافہ کا باعث قرار دیا ہے۔
سلفی وھابیوں کے شیعہ مخالف فتووں کے سلسلے میں ایک سعودی وھابی شیخ علی الربیعی نے اپنے ٹوئٹر میں لکھا ہے کہ مصر کے اھرام اور فراعنہ کی قبور اور قدیمی عجائب گھروں کی زیارت کرنے سے اللہ پر ایمان مستحکم ھوتا ہے۔
الربیعی نے مزید لکھا ہے کہ یہ زیارت اور وزٹ شریعت کے ساتھ منافی نھیں ہے اور شرک شمار نھیں ھوتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ شیعہ عالم دین شیخ عبدالمنعم نے الربیعی کے اس مطلب کے جواب میں لکھا ہے کہ یہ بات مضحکہ خیز ہے کہ مصرکے اھرام کی زیارت تو ایمان میں اضافے کا باعث بنے لیکن پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اوراھل بیت علیھم السلام کی زیارت شرک شمار ھو۔
کھا جاتا ہے کہ شیخ علی الربیعی نے کچھ عرصہ پھلے حولہ کے قتل عام کے وقت اپنے ٹوئٹرمیں لکھا تھا کہ ھم شام اور عراق میں شیعہ بچوں کے قتل پر فخر کرتے ہیں بچوں کا قتل غزوہ کی مانند ہے۔ امریکہ نے ایک ایسے امریکی سپاھی پر فخر کیا تھا کہ جس نے دسیوں بچوں کو قتل کیا تھا بنا بریں ھم شیعہ بچوں کے قتل عام پر فخر کیوں نہ کریں۔
 

Add comment


Security code
Refresh