www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

فاکس نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں کھا ہے کہ اسرائیلی فوج کے افسر سیرین لبریشن آرمی کے افراد کے شانہ بشانہ شام کے مختلف علاقوں میں شامی فوج کے خلاف جنگ کر رھے ہیں۔

 

اس رپورٹ سے ظاھر ھوتا ہے کہ القاعدہ دھشت گرد گروہ کا صھیونی حکومت کے ساتھ رابطہ ہے۔
ادھر اطلاعات ہیں کہ صھیونی حکومت کی فوج نے شام کے ایک علاقے پر حملہ کیا ہے۔ رشیا ٹوڈے نے خبر دی ہے کہ اسرئیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شام کی سرزمین پر حملہ کر کے شامی فوج کے ایک اڈے کو تباہ کر دیا ہے۔ جبکہ شام میں دھشت گردوں کے ھاتھوں چار فلسطینی مھاجرین مارے گئے ہیں۔ یہ فلسطینی دمشق کے قریب جرمانا اور یرموک مھاجر کیمپوں کے رھائشی تھے۔
ایک فلسطینی مھاجر نے دھشت گردوں کے حملے کے بارے میں کھا ہے کہ مسلح دھشت گرد صرف شام کی حکومت کے مخالف نھیں ہیں بلکہ وہ صھیونیوں اور امریکیوں کے منصوبے پر عمل درآمد کر رھے ہیں اور وہ شام کو تباہ کر دینا چاھتے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh