www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

عراقی پولیس کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ شمالی بغداد کے علاقے البلد میں ایرانی زائرین کی بس پر دھشتگردانہ حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں آٹھ ایرانی زائرین شھید ھوگۓ ہیں۔

 فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اور اسکائي نیوز اور المنار ٹی وی چینل نے بھی اس دھشتگردانہ حملے کی تصدیق کی ہے۔
جبکہ المیادین ، رشیا ٹوڈے اور لبنان کی المنار ٹی وی چنیل نے اس حملے میں شھید ہونے والوں کی تعداد چودہ اور زخمیوں کی تعداد آٹھ بتائي ہے۔
واضح رھے کہ عراق میں متعدد دھشتگردانہ حملے ھوئے ہیں۔ عراق کے بغداد ، صلاح الدین اور بصرہ صوبوں میں ھونے والے دھشتگردانہ حملوں میں تھتّر افراد جاں بحق اور ایک سو پچاس زخمی ھوئےہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh