www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سیاسی امور کے سربراہ بریگیڈیر یداللہ جوانی نے کھا ہے کہ دشمن ایران میں ھونے والے صدارتی انتخابات کے 

بارے میں شکوک و شبھات پیدا کرنے کے ذریعے ایران کے اسلامی جمھوری نظام کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاھتے ہیں۔
بریگيڈیر یداللہ جوانی نے آج تھران میں سپاہ علی بن ابی طالب (ع) کے حکام اور کمانڈروں سے خطاب کرتے ھوئے کھا کہ سامراج اور عالمی صھیونزم ایران میں آئندہ جون کو ھونے والے صدارتی انتخابات کے بارے میں شکوک و شبھات پیدا کرنے کے ذریعے ایران میں بے چینی کا راستہ ھموار کرنا چاھتاہے تاکہ ایران کوعدم استحکام کا شکار کر سکے۔
بریگيڈیر یداللہ جوانی نے یہ بات زور دے کر کھی کہ ملت ایران کو چاھۓ کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں مثالی شرکت کے ذریعے ایک بار پھر دشمنوں کو ناکامی اور شکست کا مزہ چکھا دے۔
 

Add comment


Security code
Refresh