www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

اسلامی جھوریہ ایران کے دارالحکومت تھران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں

 پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی پیاری بیٹی ، نور نظر اور لخت جگر حضرت فاطمہ زھرا (س) کی شھادت کی مناسبت سے مجلسوں کا سلسلہ جاری ہے۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی پیاری بیٹی اور لخت جگر حضرت فاطمہ زھرا (س) کی شھادت کی مناسبت سے کل رات دوسری مجلس عزا منعقد ھوئي۔ مجلس عزآ میں عوام کےمختلف طبقات اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔ علماء وخطباء نےمجلس عزا میں حضرت فاطمہ زھرا(س) کی عظیم شخصیت اور ان کے فضائل و مصائب بیان کئے۔
 

Add comment


Security code
Refresh