www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ایک وھابی مفتی نے صوتی پیغام میں اسرائیل کو وھابیوں کا سب سے بڑا حامی قراردیتے ھوئےکھا ہے کہ

 اسرائیل کو شام کے خلاف وھابیوں کی مدد کرنی چاھیے کیونکہ اسرائیل اور وھابی شام کے خلاف متحد ہیں اور اسرائیل کو ماضی کی طرح وھابیوں کی مدد جاری رکھنی چاھیے۔
ایک وھابی مفتی التمیمی نے صوتی پیغام میں اسرائیل کو وھابیوں کا سب سے بڑا حامی قراردیتے ھوئےکھا ہے کہ اسرائیل کو شام کے خلاف وھابیوں کی مدد کرنی چاھیے کیونکہ اسرائیل اور وھابی باھم متحد ہیں اور اسرائیل کو ماضی کی طرح وھابیوں کی مدد جاری رکھنی چاھیے۔ التمیمی نے کھا کہ وھابیوں نے ھمیشہ اسرائیل کی حمایت کی ہے اور اب اسرائیل کو چاھیے کہ وہ شام اور لبنان میں وھابیوں کی بھر پور مدد کرے۔عرب ذرائع کے مطابق وھابیوں کی القاعدہ، طالبان ، النصرہ کے نام سے مختلف تنظیمیں ہیں جو پاکستان، افغانستان، عراق اور شام میں امریکی اسرائیلی نقشہ کو عملی جامہ پھنانے کی کوشش کررھی ہیں اور سادہ لوح جوانوں اور مسلمانوں کو نام نھاد جھاد کے نام پر مسلمانوں کے خلاف استعمال کررھی ہیں اکثر وھابیوں کا تعلق سعودی عرب اور قطر سے ہے اور یہ دونوں ممالک امریکہ اور اسرائیل کے اھم اتحادی ممالک ہیں لھذا وھابیوں اور اسرائیل کے درمیان کسی شک و شبہ کی کوئی گنجائش نھیں ہے۔ واضح رھے کہ وھابی منحرف فرقہ ، نبی کریم (ص) ، اولیاء کرام اور صحابہ کرام سے مدد طلب کرنے کو بدعت قراردیتا ہے لیکن یھی گروہ اپنے امریکی اور اسرائیلی آقاؤں سے مدد طلب کرتے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh