www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ھندوستان نے جوھری صلاحیت رکھنے والے اگنی ۲ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جو ھندوستان کا اگنی ۲ میزائل کا یہ دوسرا تجربہ ہے۔

 

ھندوستان نےمشرقی ریاست اڑیسہ میں جوھری صلاحیت رکھنے والے اگنی۲ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ھندوستان کا اگنی ۲ میزائل کا یہ دوسرا تجربہ ہے۔ پھلی بار اگنی ۲ کا تجربہ 2010 میں کیاگیا تھا۔زمین سے زمین پر مار کرنے والا اگنی۲، دو ھزار کلومیٹر دور تک مار کرسکتا ہے،اگنی ۲ میزائل ۲۰ میٹر لمبا ہے اور ایک ٹن وزن اٹھا سکتاہے اور وار ھیڈز بھی لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh