www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

افغانستان کے صدر نےطالبان کے ساتھ امن مزاکرات کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

 

افغانستان کے صدر حامد کرزئی آج طالبان رھنماوں سے قطر میں مذاکرات کریں گے جس کے بعد ممکنہ طور پر آج سے قطر میں طالبان کا دفتر کھل جائے گا۔ تاھم طالبان کے مطابق آج قطر میں دفتر ضرور کھل رھا ہے، لیکن حامد کرزئی کا اس سے کوئی تعلق نھیں۔ طالبان نے واضح کیا کہ افغان صدر سے کوئی براہِ راست رابطہ نھیں اور قطر میں موجود طالبان رھنما، صدر کرزئی سے بات نھیں کریں گے۔
افغان صدر طالبان رھنماوں سےملاقات کرنے کیلئے کل قطر کے دارالحکومت دوحہ پھنچے تھےجوپاکستان اور امریکہ کی طالبان کے ساتھ مزاکرات میں کئی سال کے تعطل کے بعد سے حامد کرزئی کا پھلا دورہ قطر شمار ھوتا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh