www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

کوئٹہ: نگران وزیراعلی بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی نے کھا ہے کہ میری سب سے پھلی ترجیح آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد

 اور صوبے میں امن و امان کو ھر صورت میں برقرار رکھا جائے گا۔
انھوں نے کھا کہ کابینہ کا اعلان جلد کیا جائے گا اور وزراء کی تعداد 10سے 20ھوسکتی ہے اس بارے میں جلد فیصلہ کرلیا جائے گا۔ انھوں نے کھا کہ یہ کھنا بلوچستان کے معاملات کے فیصلے اسٹیبلشمنٹ کرتی ہے یہ بات قبل از وقت ھوگی میری بحیثیت نگران وزیراعلی کے اسمبلی کے اندر اور باھر تمام سیاسی جماعتوں نے حمایت کی میں ان سب کا مشکور ھوں۔انھوں نے یہ بات ھفتہ کی شام کو گورنر ھاوس میں نگران وزیراعلی کا حلف اٹھانے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ھوئے کھی۔انھوں نے کہا کہ میری کوشش ھوگی کہ جو دوست ناراض ہیں ان سے رابطہ قائم کیا جائے اور انھیں بھی قومی دھارے میں لایا جائے کیونکہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی ھم سب کا فرض ہے اورمل جل کر ھی بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتے ہیں ۔انھوں نے کھا کہ سابق حکومت کرپٹ تھی یا نھیں ،اس کا فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا جائے انتخابات ھونے والے ہیں اسکی تیاریاں شروع ھوگئی ہیں ھرسیاسی جماعت اپنا منشور لیکر عوام کے پاس جارھی ہے عوام ھی اس کا فیصلہ کریں گے کہ انھوں نے کس جماعت کو آگے لانا ہے اس لئے کسی کے بارے میں کھنا کہ وہ کرپٹ تھے یا اچھے تھے یہ عوام پر چھوڑ دیا جائے تو بھتر ھوگا۔
 

Add comment


Security code
Refresh