افغانستان کے مغربی علاقے کےصوبےفراہ کی پولیس کے کمانڈرآغا نور کینتوز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوئے کھا کہ
افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے کل اس ملک کے مغربی علاقے کے صوبہ فراہ میں کاروائی کرتے ھوئے 31 طالبان کو ھلاک اور 21 کو گرفتار کر لیا۔
فراہ کی پولیس کے کمانڈرکے مطابق ھلاک ھونے والے طالبان صوبہ فراہ میں خشخاش کی فصل کی حفاظت کر رھے تھے۔
فراہ کی پولیس کے کمانڈرکا کھنا ہے کہ اس جھڑپ میں افغان پولیس کے 2 اھلکار ھلاک اور 5 زخمی ھوئے۔