اخبـار الوطن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے عوام نے ملک کے دفاع کے لئے بڑھ چڑھ کر حصہ لینا شروع کردیا ہے
اور ملک کے دفاع کے لئے عوامی دفاعی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں شامی عوام فوج کے شانہ بشانہ ، غیر ملکی کرائے کے دھشت گردوں کے ساتھ لڑ رھے ہیں۔
شام کے مفتی نے ایک فتوی میں عوام پر زوردیا ہے کہ وہ سلفی وھابی مسلح دھشت گردوں کے خلاف فوج کے شانہ بشانہ لڑیں اور سلفی وھابی دھشت گردوں کو ملک سے باھر نکال دیں، سنی مفتیوں نے سلفی وھابیوں کے خلاف دفاعی کارروائی کو لازم قراردیا ہے اور سلفی وھابی دھشت گردوں کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔