www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے ھندوستانی سرمایہ کاروں کو اپنے ملک میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔

نئي دھلي ميں فيڈريشن آف چيمبر آف کارمرس اينڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر صدر حامد کرزئی نے ھندوستانی سرمايہ کاروں سے اپيل کی ہے کہ وہ ان کے ملک ميں معدنيات اور کان کني کے شعبوں ميں سرمايہ کاري کريں۔ انھوں نے کھا کہ افغانستان ليتھيئم، تيل اور گيس سميت بعض نادر قسم کي معدنيات کا مالک ملک ہے۔
 صدر حامد کرزئی نے کھا کہ ھندوستان وہ پھلا ملک ھوگا جو افغانستان ميں معدنيات کے شعبے ميں تيس ٹريلين ڈالر سےزيادہ کي سرمايہ کاری کے موقع سے فائدہ اٹھاسکتا ہے۔
 افغانستان کے صدر نے ھندوستاني تاجروں اور صنعت کاروں کو يقين دلاياکہ افغانستان ميں انکا سرمايہ پوری طرح سے محفوظ ہے اور اسکا ثبوت يہ ہے کہ جنوبی افريقہ نے افغانستان ميں ٹيلی مواصلات کے شعبے ميں بھاری سرمايہ کی-
افغانستان کے صدر حامد کرزئی چار روزہ دورہ پر ھندوستان گيئے ھوئے تھے جھاں انہوں نے اس ملک کے اعلی حکام سے ملاقتیں کیں ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh