www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

901500
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن اپنے اسٹرایٹجک اھداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔
یونیورسٹیوں اور اعلی تعلیمی اداروں میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ایران کے دشمن نہ صرف اپنے اسٹریٹیجک اھداف حاصل نہیں کرپائے بلکہ انھیں ایسی شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
صدرِ ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اپنی بالکنی سمجھنے والوں کو اس فورم پر بھی منہ کی کھانا پڑی ہے۔ ڈاکٹر روحانی نے ایران کے خلاف اسحلہ جاتی پابندیوں میں توسیع اور قرارداد بائیس اکتیس کے تحت ٹریگر مکینیزم کو فعال بنانے میں ناکامی کو سلامتی کونسل میں امریکہ کی بدترین شکست کی مثال قرار دیا۔
صدر ایران نے عالمی سطح پر ایرانی یونیورسٹیوں کی پوزیشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی چالیس یونیورسٹیوں کا شمار دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سائنسی میدان میں ایران دنیا میں ایک سو بیس سے پینسٹھویں پوزیشن پر آگیا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh