فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

عراق میں سیکیورٹی ذرائع نے اس ملک کے دارالحکومت بغداد کے مغرب میں واقع ابو غریب جیل کے

 اطراف میں وسیع پیمانے پر ھائی الرٹ سیکیورٹی کی خبر دی ہے ۔
 الشرق الاوسط نیوز ایجنسی نے عراق کے سیکیورٹی ادارے کے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ عراق کی سیکیورٹی فورسز نے ابو غریب جیل کو ممکنہ دھشتگردی کی اطلاع پر گھیرے میں لے لیا ہے اور اس کے اطراف میں سیکیورٹی ھائی الرٹ کر دی ہے۔
 ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اھلکاروں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جا رھا ہے اور جیل کے اطراف تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh