فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام کی فضائيہ اور زمینی فوج نے دمشق کے اطراف میں دھشتگردوں کے ٹھکانوں پر وسیع حملے کئے ہیں۔

 ارنا کی رپورٹ کے مطابق شام کی فضائيہ نے آج صبح دمشق کے شمال مشرقی مضافات پر وسیع پیمانے پر دھشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
 شام کی فوج کی یہ کارروائياں خبرموصول ھونے تک جاری تھیں۔ ادھر فوج نے مشرقی شھر دیرالزور پر دھشتگردوں کےحملے کو ناکام بنادیا ہے۔
 اطلاعات کے مطابق دھشتگردوں نے آج دمشق کے مختلف علاقوں پر حملے کئے جن میں دسیوں شھری زخمی ھوئے ہیں۔
 دمشق کے مضافاتی علاقے محلۃ القدم میں شام کی فوج کی پیش قدمی جاری ہے اور دھشتگردوں کو شدید نقصان پھنچا ہے۔
دھشتگردوں کے پاس سے برآمد ھونے والے ساز وسامان میں امریکی ساخت کے مواصلاتی آلات بھی شامل ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق دمشق کے قریبی علاقے معظمیۃ الشام میں ساٹھ دھشتگردوں نے ھتھیار ڈال دیئے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh