سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے5 اھلکار انقلاب مخالف عناصر کے ساتھ ھونے والی جھڑپ میں شھید ھو گئے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق صوبہ کردستان کے سرحدی شھر بانہ کے کمشنر مسعود منصوری نے خبر دیتے ھوئے کھا ہے کہ کل ساوان بانہ کے علاقے میں انقلاب مخالف عناصر کے ساتھ ھونے والی جھڑپ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 5اھلکارشھید اور 2زخمی ھوئے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شھید ھونے والے پانچوں اھلکاروں کا تعلق صوبہ کردستان سے ہے۔ شھداء کی تدفین آج کی جائے گی۔