www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

برطانوی اخبار فائينینشیل ٹائمز نے لکھا ہے کہ میانمار میں جمھوریت کی بحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ مسلمانوں کے

 خلاف بودھسٹوں کا تشدد ہے۔
 میانمار میں انتھا پسند بودھسٹوں کےتشدد میں ھزاروں مسلمان مارے گئے ہیں۔ اس برطانوی اخبار نے لکھاہے کہ فرقہ وارانہ قتل عام ھی اس ملک میں جمھوریت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
 اس برطانوی اخبار نے لکھا ہے کہ میانمار نے حال میں جمھوریت کا مزہ چکھا ہے لیکن فرقہ وارانہ فسادات کی وجہ سے اسے جمھوری ملک بننے کے لمبا راستہ طے کرنا ھوگا۔
فائينیشیل ٹائمز کے مطابق میانمار غربت، بیماریوں کے پھیلاؤ اور صاف پانی و بجلی کے فقدان جیسے مسائل سے دست بہ گریبان ہے لیکن اسکی بنیادی مشکل فرقہ وارانہ فسادات ہیں۔
واضح رھے کہ میانمار میں صوبہ راخین سے انتھا پسند بودھسٹوں کے مسلم کش فسادات شروع ھوئے تھے جو دوسرے علاقوں تک بھی پھیل گئے۔ اس اخبار نے لکھا ہے کہ میانمار کا مستبقل بودھسٹوں اور مسلمانوں کے اختلافات کے حل پر منحصر ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh