www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

لیبیا میں روس کے سفارت خانے پر مسلح افراد نے حملہ کرتے ھوئے سفارتخانے میں داخل ھونے کی کوشش کی جسے

 سیکیورٹی فورسز کے اھلکاروں نے ناکام بنادیا۔
روسی وزارت خارجہ کے مطابق طرابلس میں روسی سفارتخانے پرتقریباً 60 مسلح افراد نے شدید فائرنگ کی اور احاطے میں کھڑی کئی گاڑیوں کو نذر آتش کردیا گیا جس سے عمارت کو شدید نقصان پھنچا البتہ کوئی جانی نقصان نھیں ھوا۔
حملے کے خدشے کے باعث سفارتی عملے کوپھلے ھی نکال لیاگیا تھا۔ حملہ آوروں نے سفارتخانے میں داخل ھونے کی کوشش کی تاھم وھاں موجود سیکیورٹی اھلکاروں نے کارروائی کرتے ھوئے ان کی اس کوشش کوناکام بنادیا۔
 

Add comment


Security code
Refresh