www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

اقوام متحدہ کے معائنہ کار شام میں کیمیاوی ھتھیاروں کے استعمال کے سات مشکوک مقامات کا معائنہ کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق معائنہ کاروں نے اس سے قبل اکیس اگست دو ھزار تیرہ کو ھونے والے کیمیاوی حملے کے بارے میں تحقیق کی تھی۔
امریکہ اور دیگر مغربی ممالک، شام پر کیمیاوی ھتھیار استعمال کرنے کا الزام لگا رھے ہیں جبکہ شام کی حکومت نے اس الزام کو مسترد کرتے ھوئے دھشت گردوں کو اس کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
اقوام متحدہ نے شام میں کیمیاری ھتھیاروں کے استعمال کی تصدیق کی ہے لیکن اس کے ذمہ داروں کا تعین نھیں کیا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh