www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام کے اھلسنت کے مفتی اعظم نے کھا ہے کہ ان کے بیٹے کو دھشت گردوں نے ترکی اور سعودی عرب کے حکم پر قتل کیا ہے۔

شام میں اھلسنت کےمفتی اعظم شیخ بدرالدین حسون نے اخبار اینڈپینڈث کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ھوئے کھا ہے کہ ان کے بیٹے کو دھشت گردوں نے ترکی اور سعودی عرب کے حکم پر قتل کیا ہے۔
شام کے مفتی نے کھا کہ دھشت گردوں نے اعترانف کیا ہے کہ انھیں گاڑی کا نمبر دیا گیا تھا اور حکم دیا گیا تھا کہ گاڑی میں بیٹھے شخص کو قتل کرنا ہے انھوں نے کھا کہ دھشت گردوں نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں قتل کرنے کے بعد پتہ چلا ہے کہ 21 سالہ مقتول مفتی اعظم کا بیٹا ہے بدرالدین حسون نے کھا کہ حلب کے 15 افراد نے ان کےبیٹے کے قتل کے سلسلے میں تعاون فراھم کیا اور سعودی عرب اور ترکی کی طرف سے قاتلوں کو 50 ھزار شامی لیرہ انعام کے طور پر دیا گیا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh