بلجئیم کی درجنوں مسلمان لڑکیوں نے حجاب اتارنے سے انکار کر دیا۔بلجئیم گورنمنٹ کی طرف سے تعلیمی اداروں میں حجاب کی پابندی
عائد کئے جانے پر درجنوں مسلمان لڑکیوں نے حجاب اتارنے سے انکار کرتے ھوئے کھا کہ ھم تعلیم ادھوری چھوڑ سکتی ہیں لیکن حجاب نھیں اتار سکتیں۔