www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

اخوان المسلمین نے فوج سے کھا ہے کہ اپنے بیرکوں میں واپس چلی جائے اور ملک میں اس نے جو مسائل کھڑے کئے ہیں ان پر مصری قوم سے 

معافی مانگے۔
اخوان المسلمین کے بیان میں آیا ہے کہ مصری قوم اپنی تاریخ میں فوج اور پولیس کے ھاتھوں اپنے فیصلے کی پامالی اور ھولناک ترین قتل عام کی شاھد ہے۔
اس بیان میں کھا گيا ہے کہ فوج غنڈوں کی بھی سرپرستی کررھی ہے۔ اخوان المسلمین نے وزیر اعظم حازم بیلاوی پر دوھرا رّویہ اپنانے کا الزام لگایا۔ اخوان المسلمین نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں جمھوری ادارے تباہ ھورھے ہیں اور اگر یہ عمل جاری رھا تو مصر نابود ھوجائےگا۔
 

Add comment


Security code
Refresh