www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 شام کے نائب وزیر اعظم قدری جمیل نے کھا ہےکہ شام کی فوج کی بھرپور آمادگي کی وجہ سے امریکہ شام پرحملے کرنے میں پس وپیش میں گرفتارھوچکا ہے۔

واضح رھے امریکی صدر اوباما نے شام کےخلاف حملوں کو ملتوی کرتے ھوئے بھانہ بنایا کہ انھیں کانگریس کی منظوری کی ضرورت ہے۔
شام کے نائب وزیراعظم نے کھاکہ ھماری فوج پوری طرح سے الرٹ ہے اور ھرطرح کےحملوں کا بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہے۔
دوسری طرف روس کی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی امور کمیٹی کے سربراہ نے کھا ہے کہ امریکی حکومت کانگریس کی منظوری کا بھانہ بنا کر شام پرحملوں کو قانونی رنگ دینا چاھتی ہے۔ ایلیکسی پوشکوف نے کھا کہ عالمی رائے عامہ اور برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے امریکی جنگ میں شریک نہ ھونے کے فیصلے کے بعد اوباما شام پرممکنہ جارحیت کو قانونی رنگ دینے کی کوشش کررھے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh