www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام میں دھشگردوں نے اس ملک کے شمال میں واقع شیعہ نشین شھر " الزھرا " پر حملہ کردیا ۔

 

حلب شھر کے مضافات میں واقع شیعہ نشین شھر " الزھرا " کے دفاع کے لئے بنائی گئی عوامی کمیٹی کے ایک عھدیدار نے کھا ہے کہ دھشتگردوں نے آج شھر الزھرا پر حملہ کردیا لیکن اس حملہ میں دھشتگردوں کو شدید عوامی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے اور شھر الزھرا کے دفاع پر مامور عوامی دفاعی کمیٹی نے دھشتگردوں کو شھر میں داخل ھونے سے روک دیا ہے ۔
شام کی فوج کے مقابلے میں دھشتگردوں کو ملنے والے مسلسل ناکامیوں کے بعد دھشتگردوں نے حلب کے مضافات میں واقع شھروں نیل اور الزھرا پر کئی راکٹ فائر کیئے ہیں اور ان شھروں میں داخل ھونے کی کوشش کی جسے ان شھروں کے عوام نے ناکام بنادیا ہے ۔
 

Add comment


Security code
Refresh