دمشق کا عیسائی جوان جو داریا میں حرم حضرت سکینہ سلام اللہ علیھا کے دفاع میں شامی مسلمان بھائیوں کے ھمراہ دھشتگردوں کے ساتھ
بر سر پیکار تھا شھید ھو گیا۔
دمشق کے مضافات میں واقع گاوں "صیدنایا" کا رھنے والا " دانی جورج حجا" عیسائی جوان جو داریا میں حرم حضرت سکینہ سلام اللہ علیھا کے دفاع میں شامی مسلمان بھائیوں کے ھمراہ دھشتگردوں کے ساتھ بر سر پیکار تھا شھیدھو گیا۔
دانی جورج حجا جو "ابوعرب" کے نام سے معروف تھے حرم حضرت سکینہ سلام اللہ علیھا کے دفاع کرتے ھوئے دھشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں شھید ھو گئے۔
اس عیسائی جوان کا جسد خاکی اس علاقے کے مسلمان اور عیسائی ھم وطنوں نے " باب توما" کے علاقے میں تشییع کر کے دفن کر دیا۔