www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

متحدہ عرب امارات کے سپریم کورٹ نے چونسٹھ افراد کو قید کی سزاسنائي ہے۔ان افراد کو ملک کے خلاف بغاوت کرنے کے الزام میں قید کی سزا 

دی گئي ہے۔ اٹھاون افراد کو سات سے دس سال جبکہ آٹھ کو پندرہ برس قید کی سزا سنائي گئي ہے۔ عدالت نے چھبیس ملزمین کو بری کردیا۔
ملزمین میں وکلاء، یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء شامل ہیں، ان افراد نے حکومت کے الزامات کو مسترد کیا ہے اور کھا ہےکہ پولیس نے جیلوں میں ان پر تشدد کیا ہے۔ قابل ذکر ہے مختلف عرب ملکوں میں اسلامی بیداری کی تحریک کے سامنے آنے کےبعد متحدہ عرب امارات نے بھی سیاسی اور سماجی اصلاحات کے طالب کارکنوں کوگرفتار کیا ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh