www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

لبنان کے شھر صیدا میں لبنانی فوج اور القاعدہ دھشت گردوں کے درمیان ھونے والی لڑائی کے دوران القاعدہ کے4 دھشت گرد ھلاک ھوگئے ہیں۔

کویت سے شائع ھونے والےاخبار الانباء کے مطابق لبنان کے شھر صیدا میں لبنانی فوج اور القاعدہ دھشت گردوں کے درمیان ھونے والی لڑائی کے دوران لبنان میں القاعدہ کے دھشت گرد سربراہ شیخ احمد الاسیر ، فضل شاکر اوران کے دو حامی ھلاک ھوگئے ہیں۔
 اخبار کے مطابق صیدا میں لڑائی کے دوران لگنے والی آگ میں احمد الاسیر بری طرح جھلس گئے جس کے بعد اس کی شناخت مشکل ھوگئی ہے۔
 لبنان کی حکومت اور حکام نے ابھی تک اس خبر کی تائيد نھیں کی ہے۔
احمد الاسیر شیخ فتنہ کے نام سے جانا جاتا ہے جو شام اور حزب اللہ لبنان کے خلاف اور اسرائیل کا حامی ہے۔ جبکہ بعض ذرائع کا کھنا ہے کہ احمد الاسیر عورتوں کا لباس پھن کر لبنان میں واقع قطر کے سفارتخانہ میں روپوش ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh