www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

امریکہ نے شام میں لڑنے والے سلفی وھابی دھشت گردوں کے لئے ھتھیاروں کی پھلی کھیپ اردن بھیج دی ہے

 جھاں سےیہ ھتھیار شام میں سلفی وھابی دھشت گردوں کو روانہ کئے جائیں گے۔

امریکہ نے شام میں لڑنے والے سلفی وھابی دھشت گردوں کے لئے ھتھیاروں کی پھلی کھیپ اردن بھیج دی ہے جھاں سےیہ ھتھیار شام میں سلفی وھابی دھشت گردوں کو روانہ کئے جائیں گے۔ امریکی حکام نے اس خھیپ کی تائيد کرتے ھوئے کھا ہے کہ یہ ھتھیار درمیانہ درجے کے دھشت گردوں کو دیئے جائیں گے۔ امریکہ سعودی عرب، ترکی ، قطر اور بعض دیگر ممالک شام کی حکومت کا تختہ الٹنا چاھتے ہیں لیکن انھیں دو سال میں کوئی کامیابی نھیں ملی کیونکہ شامی عوام اپنی حکومت کا دفاع کرنے کے لئے میدان میں نکل آئے ہیں اور شامی عوام اپنے فوجیوں کی ھر محاذ پر مدد کررھے ہیں۔ شام میں عرب ممالک اور ترکی کے سلفی دھشت گردوں کے علاوہ یورپی مالک کے سلفی وھابی دھشت گرد بھی لڑ رھے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh