مصر میں سلفی وھابیوں کے ھاتھوں 4 شیعوں کے دردناک اور بھیمانہ قتل کے بعد مصر میں شیعوں کے ترجمان نے مصری صدر محمد مرسی
کو سلفی وھابی دھشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے، شیعوں کے خلاف فتوے کے اجلاس میں مصری صدر محمد مرسی بھی موجود تھے اور شیعہ ترجمان نے صدرمرسی کو بھی شیعوں کے قتل میں شریک جرم قراردیا ہے۔
مصر میں سلفی وھابیوں کے ھاتھوں 4 شیعوں کے دردناک اور بھیمانہ قتل کے بعد مصر میں شیعوں کے ترجمان اور فاطمیہ ثقافتی سینٹر کے ڈائریکٹر بھاء انور نے مصری صدر محمد مرسی کو سلفی وھابی دھشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے،انھوں نے کھا کہ شیعوں کے خلاف فتوے کے اجلاس میں مصری صدر محمد مرسی بھی موجود تھے شیعہ ترجمان نے صدرمرسی کو بھی شیعوں کے قتل میں شریک جرم قراردیا ہے۔ انھوں نے کھا کہ سلفی وھابی دھشت گرد، شیعوں کو نشانہ بنانے کے بعد سنی صوفیوں کو اور صوفیوں کے بعد عیسائیوں کو اپنی بھیمانہ کارروائیوں کا نشانہ بنائیں گے۔ شیعہ ترجمان نے کھا کہ قتل کے بعد جسم کو مثلہ کرنا اسلام میں حرام ہے اور سلفی وھابی حرام کاموں کا ارتکاب کرتے ہیں انھوں نے کھا کہ سلفیوں کا اسلام ، در حقیقت ابو سفیان اور معاویہ کے افکار پر مشتمل ہے جو خود بھی دھشت گرد تھے اور ابو سفیان نے کئی بار پغمبر اسلام (ص) کو شھید کرنے کی کوشش کی جبکہ معاویہ نے حضرت علی (ع) کو شھید کرایا اور اس کے بیٹے یزيد نے حضرت امام حسین (ع) کو شھید کردیا۔ اسلامی ماھرین کے مطابق سلفی وھابی ابو جھل، ابو لھب اور ابو سفیان کے نقش قدم پر گامزن ہیں اور وہ اسلام اور مسلمانوں کو نقصان پھنچا رھے ہیں۔