www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام کی فوج نے دھشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ھوئے تلکلخ کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

المیادین کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے امریکی حمایت یافتہ دھشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ھوئے حمص کے علاقہ تلکلخ کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اکثر دھشت گردوں نے اس علاقہ میں خود کو ھتھیاروں سمیت فوج کے حوالے کردیا ہے۔
واضح رھے شام میں سرگرم عمل دھشتگردوں کو امریکہ، برطانیہ فرانس، صیھونی حکومت، سعودی عرب ترکی اور قطر کی حمایت حاصل ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh