www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

بحرین میں انقلاب رھنما حسین عبد اللہ عبد الکریم کی شھادت کے بعد مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاھرے شروع ھو گئے ہیں۔ ذرائع کے 

مطابق منامہ کے نزدیک واقع گاوں سار میں حسین عبداللہ کے گھر پر بم پھنیکا گیا جس سے ان کی شھادت واقع ھوئی۔
اھل خانہ نے انکی شھادت کا ذمہ دار آل خلیفہ کی حکومت کو ٹھہرایا ہے۔
حسین عبداللہ کی تشییع جنازہ میں بھی ھزاروں افراد نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور آل خلیفہ کے ان وحشیانہ مظالم پر پر زور احتجاج کیا۔
ذرائع کے مطابق حسین عبداللہ کو حکومت مخالف مظاھروں میں شرکت کرنے کے جرم میں اس پھلے کئی مرتبہ گرفتار کیا جا چکا تھا۔
 

Add comment


Security code
Refresh