www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

اسرائیل کی جیلوں میں تشدداور شکنجے دئیے جانے سے71 فلسطینی مسلمان شھید ھوئے ہیں۔

فلسطینی قیدیو‎ں کے مطالعاتی مرکز کی آج کی رپورٹ میں جو 26جون تشدد کے خلاف عالمی دن کی مناسبت سے جاری ھوئی ہے کھا گیا ہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی شکنجے اب معمول کی بات بن گئی ہے اور اس قسم کی اذیت ناک شکنجوں سے اب تک71 فلسطینی قیدی شھید ھوئے ہیں۔
فلسطینی قیدیو‎ں کی ریسرچ سینٹر کو اسرائیل کی جیلوں سے رھا ھونے والے قیدیوں کے 900شکایات سے پتہ چلتا ہے کہ اس قسم کے شکنجے دیئے جانے والے اھلکاروں کو نہ قفقط اب تک سزا نھیں ھوئی بلکہ ان کے خلاف مقدمہ بھی درج نھیں کیا گیا۔ جس سے بخوبی نشاندھی ھوتی ہے کہ فلسطینی قیدیو‎ں کو شکنجے دئیے جانے میں اسرائیل کی عدلیہ اور سکیوریٹی کے ادارے آپس میں ملے ھوئے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh