- Details
- Written by admin
- Category: اسلام کی طرف رجحان
- Hits: 1054
دورجدید میں بہت سے عوامل کے نتیجے میں متعدد سماجی و معاشرتی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ قدیم سماجی ڈھانچہ،معاشرتی اقدار،خاندانی نظام اور سماجی ادارے شکست وریخت کا شکار ہیں اور ان کی جگہ نیا سماجی ڈھانچہ، اقدار اور ادارے بن رہے ہیں۔ اس ضمن میں درج ذیل تبدیلیاں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں:
Read more: معاشرتی اور ثقافتی تبدیلی Add new comment
- Details
- Category: اسلام کی طرف رجحان
- Hits: 2746
کینیڈا کے مسلمان اسٹوڈنٹس نے اس ملک میں اسلام کے فروغ کے لیے ایک مھم کا آغاز کیا ہے۔