تعقیب نماز عصر منقول از متھجد
ٲَسْتَغْفِرُ اﷲَ الَّذِی لاَ إلہَ إلاَّھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ الرَّحْمنُ الرَّحِیمُ ذُوالْجَلالِ وَالْاِکْرامِ
اس خدا سے بخشش چاھتاھوں جس کے سوا کوئی معبود نھیں وہ زندہ وپایندہ ہے بڑے رحم والا مھربان صاحب جلال و اکرام ہے،
وَٲَسْٲلُہُ ٲَنْ یَتُوبَ عَلَیَّ تَوْبَۃَ عَبْدٍ ذَلِیلٍ خاضِعٍ فَقِیرٍ بَائِسٍ مِسْکِینٍ مُسْتَکِینٍ مُسْتَجِیرٍ
میں اس سے سوال کرتا ھوں کہ وہ اپنے عاجز خاضع محتاج مصیبت زدہ مسکین بے چارہ طالب پناہ بندے کی توبہ قبول فرمائے جو
لاَ یَمْلِکُ لِنَفْسِہِ نَفْعاً وَلاَ ضَرَّاً وَلاَ مَوْتاً وَلاَ حَیَاۃً وَلاَ نُشُوراً۔
اپنے نفع ونقصان کا مالک نھیں ہے نہ ھی اپنی موت وحیات اور آخرت پر اختیار رکھتا ہے۔
اس کے بعد کھیں: اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَعُوذُ بِکَ مِنْ نَفْسٍ لاَ تَشْبَعُ، وَمِنْ قَلْبٍ لاَ یَخْشَعُ، وَمِنْ عِلْمٍ لاَ یَنْفَعُ، وَمِنْ صَلاۃٍ لاَ
اے معبود میں سیر نہ ھونے والے نفس۔خوف نہ رکھنے والے دل۔ نفع نہ دینے والے علم۔قبول نہ ھونے والی نماز
تُرْفَعُ ، وَمِنْ دُعائٍ لاَیُسْمَعُ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ الْیُسْرَ بَعْدَ الْعُسْرِ وَالْفَرَجَ بَعْدَ الْکَرْبِ
اور نہ سنی جانے والی دعا سے تیری پناہ چاھتا ھوں۔ اے معبود! میں تجھ سے سوال کرتا ھوں کہ مجھے مشکل کے بعد آسانی، دکھ کے بعد سکھ
وَالرَّخائَ بَعْدَ الشِّدَ ۃِ اَللّٰھُمَّ مَا بِنَا مِنْ نِعْمَۃٍ فَمِنْکَ لاَ إلہَ إلاَّ ٲَنْتَ، ٲَسْتَغْفِرُکَ وَٲَتُوبُ إلَیْکَ ۔
اور تنگی کے بعد فراخی دے۔ یاخدایا! ھمارے پاس جو تیری نعمت ہے وہ تیری طرف سے ہے تیرے سوا کوئی معبود نھیں۔ میں تجھ سے بخشش چاھتا اور تیرے حضور توبہ کرتا ھوں۔