تعقیب نماز عشاء منقول از متھجد
اَللَّٰھُمَّ إنَّہُ لَیْسَ لِی عِلْمٌ بِمَوْضِعِ رِزْقِی، وَ إنَّما ٲَطْلُبُہُ بِخَطَراتٍ تَخْطُرُ عَلَی قَلْبِی فَٲَجُولُ
خداوند ا! مجھے اپنی روزی کے مقام کا علم نھیں اور میں اسے اپنے خیال کے تحت ڈھونڈتا ھوں پس میں طلب رزق میں شھر ودیار کے
فِی طَلَبِہِ الْبُلْدانَ، فَٲَنَا فِیَما ٲَنَا طالِبٌ کَالْحَیْرانِ، لاَ ٲَدْرِی ٲَفِی سَھْلٍ ھُوَ ٲَمْ فِی جَبَلٍ، ٲَمْ
چکر کاٹتا ھوں پس میں جس کی طلب میں ھوں اس میں سرگرداں ھوں اور میں نھیں جانتا کہ آیا میرا رزق صحرا میں ہے یا پھاڑ میں
فِی ٲَرْضٍ ٲَمْ فِی سَماء، ٲَمْ فِی بَرٍّ ٲَمْ فِی بَحْرٍ، وَعَلَی یَدَیْ مَنْ، وَمِنْ قِبَلِ مَنْ، وَقَدْ عَلِمْتُ
زمین میں ہے یا آسمان میں، خشکی میں ہے یا تری میں، کس کے ھاتھ اور کس کی طرف سے ہے اور میں جانتا ھوں کہ اسکا علم تیرے
ٲَنَّ عِلْمَہُ عِنْدَکَ، وَٲَسْبابَہُ بِیَدِکَ، وَٲَنْتَ الَّذِی تَقْسِمُہُ بِلُطْفِکَ، وَتُسَبِّبُہُ بِرَحْمَتِکَ
پاس ہے اسکے اسباب تیرے قبضے میں ہیں اور تو اپنے کرم سے رزق تقسیم کرتا ہے اپنی رحمت سے اس کے اسباب فراھم کرتا ہے
اَللّٰھُمَّ فَصَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ، وَاجْعَلْ یا رَبِّ رِزْقَکَ لِی وَاسِعاً وَمَطْلَبَہُ سَھْلاً وَمَٲْخَذَہُ
یا خدایا محمد(ص) وآل محمد(ع) پر رحمت نازل فرما اور اے پروردگار! اپنا رزق میرے لیے وسیع کر دے اس کا طلب کرنا آسان بنا دے اور
قَرِیباً، وَلاَ تُعَنِّنِی بِطَلبِ مَا لَمْ تُقَدِّرْ لِی فِیْہِ رِزْقاً فَإنَّکَ غَنِیٌّ عَنْ عَذَابِی وَٲَ نَا فَقِیرٌ إلَی
اسکے ملنے کی جگہ قریب کر دے جس چیز میں تو نے رزق نھیں رکھا مجھے اسکی طلب کے رنج میں نہ ڈال کہ تو مجھے عذاب دینے میں
رَحْمَتِکَ، فَصَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ، وَجُدْ عَلَی عَبْدِکَ بِفَضْلِکَ إنَّکَ ذُو فَضْلٍ عَظِیمٍ۔
بے نیاز ہے میں تیر ی رحمت کا محتاج ھوں پس محمد(ص)وآل محمد(ص) پر رحمت فرما اور اس ناچیز بندے کواپنے فضل سے حصہ عطا فرما کہ تو بڑا فضل کرنے والا ہے۔
مولف کھتے ہیں کہ یہ طلبِ رزق کی دعائوں میں سے ہے نیز مستحب ہے کہ نماز عشاء کی تعقیب میں سات مرتبہ سورہ قدر پڑھیں اور نماز وتر ﴿ نماز عشاء کے بعد بیٹھ کر پڑھی جانے والی دو رکعت نمازِ نافلہ ﴾ میں قرآن کی سو آیات پڑھیں اور نیز مستحب ہے کہ ان سوآیتوں کی بجائے پھلی رکعت میں سورہ واقعہ اور دوسری رکعت میں سورہ اخلاص پڑھیں: