شام کی فوج نے شھر القصیر کے مضافاتی علاقے البویضۃ الشرقیہ میں دھشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران امریکی اور اسرائیلی ساخت کے
ھتھیاروں کا بڑا ذخیرہ برآمد کیا ہے۔
امریکی اور اسرائیلی ھتھیاروں کا بڑا ذخیرہ دھشتگردوں کے خفیہ اڈے میں موجود تھا۔ واضح رھے شام کی فوج نے القصیر کے مضافاتی علاقوں مسعودیہ، صالحیہ، اور بویضہ الشرقیہ کو دھشتگردوں سے پاک کردیا ہے۔