www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ کےسربراہ بریگیڈیئرجنرل رمضان شریف نے گیارھويں دور کےصدارتی انتخابات کو قوم کے

مطالبات اوراسلامی انقلاب کےمقاصد کوآگے بڑھانے میں اھم قرار دیا ہے۔
رپورٹ کےمطابق بریگیڈیئر جنرل رمضان شریف نے موجودہ حساس حالات میں دشمن کے پروپیگنڈوں کی جانب اشارہ کرتےھوئے کھاکہ ایران میں چودہ جون کوھونےوالےصدارتی انتخابات انقلاب کےاھداف کوآگے بڑھانے میں نھایت اھمیت کےحامل ہيں ۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےشعبہ رابطہ عامہ کے سربراہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ھوئے کہ انتخابات کےزمانے میں دشمن کی صحافتی یلغار کوئي نئی چیز نھیں ہے کھا کہ ملت ایران اس عمل میں سامراجی اور صھیونی ذرائع ابلاغ کےپروپیگنڈوں کے زیراثر ھرگز نھيں آئے گی۔
بریگیڈیرجنرل رمضان شریف نےکھا کہ ذرائع ابلاغ گواہ ہيں کہ سپاہ پاسداران نے کبھی بھی کسی خاص صدارتی امیدوار کی حمایت نھيں کی ہے بلکہ ھمیشہ انتخابات میں بڑی تعداد میں عوامی شرکت اورسیکورٹی کویقینی بنانے کی بھرپور کوشش کی ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh