فلسطینی ذرائع کے مطابق مسجد الاقصی کے قریب یھودیوں نے فلسطینیوں کے دوتجارتی مرکز پر حملہ کرکے فلسطینیوں کو وھاں سے نکال دیا ہے۔
مسجد الاقصی کے قریب یھودیوں نے فلسطینیوں کے دوتجارتی مرکز پر حملہ کرکے فلسطینیوں کو وھاں سے نکال دیا ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق یھودیوں نے فلسطینیوں کے تجارتی مرکز پر قبضہ کرلیا ہے۔