www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

کراچی میں گارمنٹس کی فیکٹری میں لگنے والی آگ کوبجھانے کی کوششیں جاری ھیں۔

 

 کراچیسے موصولہ رپورٹ کے مطابق بلدیہ ٹاون میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی جسےبجھانے کی کوششیں جاری ہیں تاھم اب تک آگ پر قابو پایا نھیں جا سکا ہے۔
دوسری جانب بلديہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون ميں پوليس کي بھاري نفری نے ريپڈ فورس کے ھمراہ سرچ آپريشن کيا جس کے دوران اٹھارہ ملزمان کو گرفتارکرليا گيا کاروائي کے دوران آٹھ ٹي ٹي پستول۔ چارٹينس بال،اورسات کلو وزنی پريشرکوکربم بھي ملا۔
ڈي ايس پي رستم نوازنے ميڈيا سے گفگتو کرتے ھوئے کھا کہ کاروائي کے دوران گرفتارکيے گيے ملزمان کا تعلق کالعدم تحريک طالبان پاکستان سے ہے۔۔
پوليس حکام کا دعوي ہے کہ ملزمان بھتہ خوری کے ساتھ ساتھ ديگرجرائم کی واردتوں ميں بھی ملوث ہے۔
    

Add comment


Security code
Refresh