فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 05 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

وینزویلا کے صدر ھوگوشاویز انتقال کرگئے۔ وینزیلا کے نائب صدر نیکولس مارورو نے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔

 ھوگوشاویز کی عمر 58 برس تھی۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ھوگوشاویز 14 سال تک صدر رھے وہ کچھ برس سے کینسر جیسے موذی عارضے میں مبتلا تھے۔ھوگوشاویز وینزویلا کی یونائیٹڈ سوشلسٹ پارٹی کے صدر بھی تھے۔۔ھوگو شاویز کے انتقال کی خبر پر وینز ویلا کے عوام غمزدہ ھو کر سڑکوں پر نکل آئے اقوام متحدہ سمیت مختلف ممالک کے سربراھوں نے ھوگو شاویز کے انتقال پر وینز ویلا کے عوام سے اظھار تعزیت کیا ہے۔

 

Add comment


Security code
Refresh