فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

01010
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی میں آنے والے شدید زلزلے پر ترک حکومت اور عوام سے اظہار ہمدردی کی ہے۔
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جمعے کو ترکی میں آئے شدید زلزلے پر ایرانی قوم کی جانب سے ترکی کے عوام کے سے اظہار ہمدردی کی ہے۔
وزارت خارجہ کے مطابق جواد ظریف نے ترکی کے ہم منصب مولود چاووش اوغلو کے نام ٹوئٹ کیا۔
جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹ میں انھوں نے زلزلے کے متاثرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد از جلد شفایابی کی دعا کی۔
انھوں نے ایران کی جانب سے ترکی کے زلزلہ متاثرین کی ہر طرح سے مدد کی بات کہی ہے۔
واضح رہے کہ ترکی میں جمعے کے روز شدید زلزلہ آیا جس میں سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh