www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

29632
پاکستان میں کورونا مہار ہو جانے کے بعد ایک بار پھر حالیہ دو ہفتوں کے دوران کورونا میٹر میں تیزی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کے کورونا کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق اٹھائیس ستمبر کی دوپہر تک ملک میں کورونا کے مزید چھے سو چـھیاسٹھ نئے مریضوں اور نو اموات کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
متاثرین میں دوسو اکیاون کا تعلق سندھ سے، تہتر کا تعلق بلوچستان سے اور چوراسی کا تعلق خیبر پختونخوا سے بتایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نو اموات میں سے چھے کا تعلق صوبہ سندھ سے ہے۔
پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد تین لاکھ دس ھزار آٹھ سو اکتالیس ہوچکی ہے جن میں چھے ھزار چار سو چھیاسٹھ افراد جاں بحق جبکہ دو لاکھ چھیانوے ھزار بائیس افراد کورونا کو شکست دے چکے ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے فعال معاملات کی تعداد آٹھ ھزار تین سو ترپن ہو گئی ہے۔

Add comment


Security code
Refresh