www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

201860
ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی اور عالمی صورتحال خاص طور سے باھمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نےسینٹ ونسنٹ ( Saint Vincent ) کے وزیرخارجہ لوئیس ستراکر(Louis Stracker ) سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف اور قرارداد 2231 پر اس ملک کے اصولی موقف کی قدردانی کی۔
انھوں نے اس ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی صورتحال خاص طور سے باھمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Add comment


Security code
Refresh