فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام میں جاری جنگ سے غذائی بحران جنم لینے لگا، بھوک سے بے حال عوام کے لیے شامی علماء نے مردہ جانور کھانے کا فتویٰ جاری کر دیا۔

شام میں خوراک کے بحران کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دمشق سے محض چند کلومیٹر دور بھی شامی عوام کھانے پینے کی اشیا کو ترسنے لگے ہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ مقامی علما نے ایسی صورتحال میں مردہ جانوروں اور کتے، بلیوں کا گوشت کھانے کی اجازت دے دی ہے۔
مقامی میڈیا میں جاری بیان میں علما کا کھنا تھا کہ انھوں نے طویل مشاورت کے بعد یہ فتویٰ دیا ہے۔ انھوں نے اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ صورت حال کا نوٹس لیتے ھوئے جنوبی دمشق کے مسلمانوں کی مدد کریں۔
 

Add comment


Security code
Refresh