فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 12 February 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

غاصب صھیونی حکومت کے فوجی لبنان کی سر زمین میں داخل ھو‏گئے ہیں۔

آج صھیونی حکومت کے فوجی لبنان کے ساتھ مقبوضہ فلسطین کی سرحد عبور کرکے لبنان کی سرزمین میں داخل ھوگئے اور وھاں گشت کیا۔
صھیونی فوجیوں نے اپنے اشتعال انگیز اقدام میں لبنان کی سرحد پر اپنا بھاری فوجی ساز وسامان پھنچا دیا ہے۔
صھیونی فوجیوں کے اس اشتعال انگیز اقدام کے بعد لبنان کی فوج اور اقوام متحدہ کی امن فوج اس علاقے میں الرٹ ھوگئی ہے۔
یاد رھے کہ صھیونی حکومت کے فوجیوں نے گذشتہ دنوں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں لبنان کی سرحد کے قریب فوجی مشقیں انجام دی تھیں، جبکہ صھیونی حکومت کے جنگی طیارے آئے دن لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے رھتے ہیں۔
 

Add comment


Security code
Refresh