www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 یورگوئے کےایک سیاسی مبصر کا کھنا ہےکہ شام کے خلاف جارحانہ عزائم دراصل خود مختار اسلامی حکومتوں اور قوموں کے خلاف حملے ہيں 

جو اپنے حق خود ارادیت کا استعمال کرنے کی خواھاں ہیں۔
 محمود آلبارو نے کھا کہ بڑی طاقتوں کے جنگ پسندانہ اقدامات کو نظر انداز نھیں کرنا چاھیے بلکہ اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاھیے۔
واضح رھے کہ امریکہ اور اسکے اتحادیوں کی جانب سے شام کو مسلسل دی جانے والی دھمکیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں امریکہ کی جارحانہ پالیسیوں پر اعتراضات اٹھائے جا رھے ہیں اور سیاسی مبصرین کا کھنا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک دنیا بھر میں اپنا تسلط قائم کرنے کے لئے کسی بھی قسم کے انسانیت سوز اقدامات سے گریز نھیں کرتا۔
 

Add comment


Security code
Refresh