- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 204
ایران کے وزیر خارجہ نے خطے سے امریکی فوج کی بے دخلی کو شھید قاسم سلیمانی اور شھید ابومہدی المہندس کے قتل کا بہترین انتقام قرار دیا ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 205
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ھندوستان کے فوجی سربراہ سے ملاقات کی۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 212
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا، عوامی مطالبہ اور علاقے میں امن و استحکام کا سبب ہے۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 204
امریکہ کے ایک سابق عہدے دار نے خبردار کیا ہے کہ ایمیگریشن کے حوالے سے نو منتخب صدر جوبائیڈن کی نئی پالیسیاں ملک کے سرحدی علاقوں کو بحرانی صورتحال سے دوچار کر دیں گی۔
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 199
امریکہ نے اپنے خیال میں اپنے سخت حریف ایران کو مغلوب کرنے کے لئے، مختلف نظریات کے حامل سیاستدانوں اور سفارتکاروں پر مبنی ایک اور خصوصی ٹیم بنانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔