www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

عراق کے مختلف علاقوں میں تکفیری دھشتگردوں کے ھاتھوں ھونے والے متعدد کار بم دھماکوں میں انتالیس افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ھو‏گئے۔

شام کی فوج نے جنوبی شام میں واقع علاقے جربا سے دھشتگردوں کا صفایا کردیا۔

صھیونی ریاست نے اعتراف کیا ہے کہ وہ عراق کے ٹکڑے کرنے کی سازشیں کررھی ہے۔

لبنان کے وزیر دفاع نے کھا ہے کہ سعودی عرب کے دھشتگردوں کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گيا۔

سپاہ پاسداران کے کمانڈر ان چیف نے کھا ہے کہ اسلامی بیداری، تسلط پسدانہ اور مادی نظام کے خلاف اسلامی انقلاب کی کامیابی کا نتیجہ ہے۔